جمعرات, April 9 https://www.rt.com/on-air/ Live
Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

امریکہ کا بغل بچہ آئی ایم ایف اور اس کا کفایت شعاری پیکیج ایکواڈور میں انتشار کا مرتکب – مرکزی بینک کے سابق عہدیدار

ایکواڈور کےایک ماہر معاشیات نے بوم بسٹ کو بتایاکہ ایکوڈور نے ملک کے تیل کی صنعت کو ختم کرنے اور کام سے روکنے والے مظاہروں کا آغاز آئی ایم ایف کی طرف سے عائد اقتصادی پالیسیوں کی وجہ سے کیا ہے جس کی ہدایات امریکی خارجہ مفادات کے علاوہ کسی اور نے نہیں دیں۔ “آئی ایم ایف کو زیادہ ترہدایات [امریکی] محکمہ خارجہ اور محکمہ خزانہ کے ذریعہ ملتی ہیں۔

ایکواڈور کے مرکزی بینک کے سابق عہدیدار ، اینڈریس اروز نے آر ٹی کے بوم بسٹ کو بتایا ہے کہ بنیادی طور پر ، مغربی نصف کرہ میں آئی ایم ایف جو کچھ کرتا ہے وہ امریکی خارجہ پالیسی ہے۔ ماہر معاشیات نے بتایا کہ کچھ عرصہ قبل ہی اس کے ملک کی جانب سے آئی ایم ایف کے پروگرام کی حمایت نے ایکواڈور کی معیشت کو نمایاں طور پر نقصان پہنچایا تھا ، گیس کی قیمتوں میں تازہ ترین اضافہ حتمی گراوٹ بنا اور لوگوں کو احتجاج کرنے پر مجبور کردیا۔

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

4 × 1 =

Contact Us