Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

اوپیک کا ہنگامی اجلاس کسی نتیجے پر پہنچے بغیر ختم

آسڑیا کے دارالحکومت ویانا میں اوپیک کا ہنگامی اجلاس خام تیل کی پیداوار کو گھٹانے یا بڑھانے کے حوالے سے کسی نتیجے پر پہنچے بغیر ختم ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق اوپیک کا دو روزہ اجلاس جمعرات کو شروع ہوا تھا جس کے دوران خام تیل کی پیداوار کو گھٹانے یا بڑھانے کے متعلق اہم فیصلے کی توقع تھی تاہم جمعہ کو اجلاس بے نتیجہ ختم ہو گیا۔ذرائع کے مطابق دوسرے روز کا اجلاس 6گھنٹے سے زائد وقت جاری رہا جس میں روس نے آئندہ سال کی پہلی سہ ماہی میں تیل کی پیداوار میں اضافی کمی لانے کی تجویز دی ۔

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

four − 2 =

Contact Us