Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

بھارت میں مسلم مخالف بل راجیہ سبھا سے بھی منظور، شہریوں کا احتجاج جاری

بھارتی لوک سبھا (ایوان زیریں) میں متنازع شہریت بل کی منظوری کے بعد راجیہ سبھا (ایوان بالا) میں بھی اسے منظور کرلیا گیا ہے اور صدر کے دستخط کے بعد اسے قانون کا درجہ حاصل ہوجائے گا۔

بل کے تحت 2015 سے قبل پاکستان ، بنگلہ دیش اور افغانستان سے آنے والے ہندو، جین، سکھ ، بدھ، مسیحی اور پارسی غیر قانونی تارکین وطن کو شہریت دی جاسکے گی جب کہ ان ممالک سے آنے والے مسلمانوں کو یہ سہولت  نہیں دی جائےگی۔

معتصبانہ ، متنازع شہریت بل کے خلاف بھارت کی شمال مشرقی ریاستوں میں بھی احتجا ج کا سلسلہ جاری ہے۔ ریاست تریپورہ میں احتجاج میں شدت آنے پر موبائل انٹرنیٹ اور میسج سروس 48 گھنٹوں کے لیے بند کردی گئی جب کہ آسام کے شہر گوہاٹی میں کرفیو نافذ کردیا گیا ہے۔

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

one × two =

Contact Us