Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

امریکی جہاں کہیں بھی ایران کی پہنچ میں ہوئے،انھیں سزا دی جائے گی:کمانڈر سپاہِ پاسداران غلام علی ابو حمزہ

سپاہِ پاسداران انقلاب کے کمانڈرغلام علی ابو حمزہ نے کہا ہے کہ ایران کی القدس فورس کے کمانڈر میجر جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت کے ردعمل میں امریکی جہاں کہیں بھی ایران کی پہنچ میں ہوئے ،انھیں سزا دی جائے گی۔

امریکیوں پر حملوں کی یہ دھمکی ایران کے جنوبی صوبہ کرمان میں سپاہِ پاسداران انقلاب کے کمانڈر غلام علی ابو حمزہ نے دی ہے۔اس کے بعد خلیج میں بحری جہازوں پر حملوں کا امکان بڑھ گیا ہے۔

ایران کی نیم سرکاری خبررساں ایجنسی تسنیم کے مطابق کمانڈر غلام علی ابو حمزہ نے کہا ہے کہ ’’ایران امریکہ سے میجر جنرل قاسم سلیمانی کی موت کا بدلہ لینے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔‘‘انھوں نے مزید کہا کہ ’’آبنائے ہُرمز مغرب اورامریکہ کے جنگی بحری جہازوں اور ڈسٹرائیر کے لیے بڑی اہمیت کی حامل ہے۔ایران نے عرصہ پہلے خطے میں امریکہ کے اہم اہداف کی نشان دہی کر لی تھی۔اس وقت خطے میں امریکہ کے پینتیس اہداف اور تل ابیب ہماری پہنچ میں ہیں۔‘‘

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

sixteen + six =

Contact Us