Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

یمن: امریکی فضائی حملے میں القاعدہ کے سربراہ قاسم الریمی کی ہلاکت کی اطلاع

یمن میں القاعدہ کے سربراہ قاسم الریمی کی امریکی فضائی حملے میں ہلاک ہو گئے۔امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز کے مطابق امریکہ نے کئی ماہ کی جاسوسی اور فضائی نگرانی کے بعد جنوری میں یمن میں القاعدہ کے سربراہ قاسم الریمی پر فضائی حملہ کیا تھاجس میں ان کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں۔

نیو یارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق سی آئی اے کو نومبر میں ایک مخبر کی جانب سے یمن میں قاسم الریمی کی موجودگی کی اطلاع ملی جس کے بعد سی آئی اے نے قاسم الریمی کی باقاعدہ جاسوسی شروع کردی۔رپورٹ کے مطابق امریکی فضائی حملے میں قاسم الریمی ہلاک ہو گئے ہیں تاہم پینٹاگون نے اب تک اس بات کی تصدیق نہیں کی ہے۔

امریکی فوجی حکام کا کہنا ہے کہ ہمیں اس قسم کے حملے کی کوئی اطلاع نہیں ہے جب کہ نیشنل سیکیورٹی کونسل کے حکام نے اس حوالے سے بات کرنے سے معذرت کی ہے۔خیال رہے کہ امریکہ نے قاسم الریمی کے سر کی قیمت ایک کروڑ ڈالر مقرر رکھی ہے۔

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

4 × 1 =

Contact Us