Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

برنی سینڈرز صدراتی امیدوار کی دوڑ میں آگے، جیت کوٹرمپ کے زوال کا آغاز قرار دیدیا

سینیٹر برنی سینڈرزنے ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار بننے کی دوڑمیں صدر ٹرمپ کو پیچھے چھوڑ دیا۔ نیوہمپشائرکے پرائمری انتخابات جیتنے کے بعد برنی سینڈرز کا کہنا تھا کہ یہ فتح ٹرمپ کے اقتدارکے خاتمے کا آغاز ہے۔ جبکہ امریکی صدر ٹڑمپ نے کہا ہے کہ وہ برنی کے بجائے مائیک بلوم برگ سے صدراتی انتخاب لڑنا پسند کریں گے۔

 بائیں بازو کے ڈیموکریٹک سینیٹر برنی سینڈرز نے نیو ہمپشائر کے پرائمری انتخاب میں 26 فیصد ووٹ حاصل کرکے مقابلہ جیتا، ان کے قریب ترین رہنے والے پیٹ بوٹے جیج نے 24 فیصد ووٹ حاصل کیے۔تیسرے نمبر پر آنے والی ایمی کلوبوچر نے 19 فیصد ووٹ حاصل کیے، سابق صدر جوبائیڈن کو صرف 8 فیصد ووٹ پڑے۔ سینیٹر برنی نے جیت کے بعد اپنے حامیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ فتح ٹرمپ کے خاتمے کا آغاز ہے۔

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

one + 13 =

Contact Us