Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

ترک فورسز پر دوبارہ حملہ ہوا تو شامی فوج پر پورے ملک میں حملے کریں گے: رجب طیب اردگان

ترک صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ ترک فورسز پر دوبارہ حملہ ہوا تو شام کی حکومتی فورسز پر پورے ملک میں ہر جگہ حملے کیے جائیں گے۔

انقرہ میں خطاب کرتے ہوئے ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ مزید کسی ترک فوجی کو نشانہ بنایا گیا تو ترکی شام کی سرکاری فورسز پر جگہ فضائی یا زمینی حملے کرے گا۔ انہوں نے شام کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ شمال مغربی ادلب میں فروری کے آخر تک شامی فورسز ترک پوسٹوں سے دور ہو جائیں۔

روسی نیوز ایجنسی کے مطابق ترک اور روسی صدور نے اس بات اتفاق کیا ہے کہ شام کے معاملے پر دونوں ممالک رابطے میں رہیں گے۔

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

nine + nine =

Contact Us