Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

عالمی فوجداری عدالت نے افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات کی اجازت دے دی

فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق عالمی فوجداری عدالت (آئی سی سی) نے افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات کی اجازت دے دی۔ دی ہیگ میں قائم جرائم کی عالمی عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ پراسیکیوٹر کو اختیار ہے وہ یکم مئی 2003 سے افغانستان میں امریکی فورسز سمیت دیگر فورسز اور افغان حکومت کے مبینہ جنگی جرائم کی تحقیقات کرے۔ وقت آگیا ہے کہ افغانستان میں ہونے والے ظلم و بربریت کی تحقیقات کو آگے بڑھانا چاہیے۔

عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ پراسیکیوٹر کی جانب سے کی جانے والی ابتدائی تحقیقات سے ایسے شواہد ملے ہیں جو افغانستان میں مبینہ جنگی جرائم کی تحقیقات کو آگے بڑھانے پر زور دیتے ہیں۔عدالت کا مزید کہنا ہے کہ افغانستان  ایک ممبر کی حیثیت سے جرائم کی بین الاقوامی عدالت کے دائرہ اختیار میں آتا ہے۔

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

eleven + 12 =

Contact Us