Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

کورونا وائرس کے خلاف جنگ: عالمی مالیاتی فنڈ ایک ٹریلین ڈالر دینے کے لیے تیار

کورونا وائرس ہرنئے دن کے ساتھ شدت اختیار کرتا جا رہا ہے ۔ جان لیوا کرونا وائرس کے خاتمے کے لیے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نےایک ٹریلین ڈالر دینے کی حامی بھر لی ہے

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کا کہنا ہے کہ وہ کورونا وائرس کی نئی قسم سے متاثرہ ممالک کی مدد کے لیے ایک ٹریلین ڈالر کے قرضے دینے کو تیار ہے۔ آئی ایم ایف کی مینیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا گیورگیوا نے اپنی ایک بلاگ پوسٹ میں لکھا ہے کہ جو ممالک کورونا وائرس کے خلاف جدوجہد میں مصروف عمل ہیں ان ممالک کی ایک مشترکہ لائحہ عمل کے تحت مالیاتی مدد کی جانا چاہیے۔ انہوں نے حکومتوں سے کہا کہ وہ وائرس سے متاثرہ افراد اور کاروباری اداروں کی مدد کے لیے ضروری اقدامات کریں تاکہ اس جان لیوا بیماری پر قابو پایا جا سکے ۔

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

5 × 3 =

Contact Us