پیرس: نئے سکیورٹی قانون کے خلاف شہری و صحافی سراپا احتجاج، پولیس کا تشدد – ویڈیو
by مخبر
فرانس کے دارالحکومت پیرس میں مظاہروں، ہنگاموں اور جلاؤ گھیراؤ کا سلسلہ جاری ہے۔ اب کی بار مظاہرین نے حکومت کے سکیورٹی کے نام پر شہریوں اور صحافیوں کی آزادی سلب کرنے کے نئے قانون کے خلاف احتجاج کیا ہے جس پر حسب معمول پولیس کے تشدد نے صورتحال کو مزید بگاڑ دیا ہے۔