‘تمہیں دیکھ کر مجھے ٹریسا کی یاد آتی ہے’
لندن میئر صادق خان نے بچوں کے ہسپتال کے دورے کے دوران ایک تھکے ماندے اور سستاتے اونگھتے بچے کو دیکھ کر کہا کہ انہیں اس بچے کو دیکھ کر برطانوی وزیراعظم ٹریسا مۓ کی یاد آ گئ ۔ وہ بھی کچھ اسی طرح کی کیفیت میں رہتی ہیں۔
یہ ظرافت بھرے جملے انھوں نے ایویلینا لندن میں بچوں کےاسپتال میں والدین سے ملاقات کے دوران کہے جہاں وہ دارالحکومت میں آلودگی کی سطح کو کم کرنے کے لیۓ ایک الٹرا کم اخراج زون کے منصوبے کے آغازکے سلسلے میں گۓ تھے