ایک گم شدہ ڈرون کے بہانے کو ایران پر حملے کے لۓ جائز قرار نہیں دیا جا سکتا-سائمن رائٹ
by خبری
معروف صحافی سائمن رائٹ کاخلیج کی موجودہ صورت حال کا جائزہ لیتے ہوۓ کہنا ہے کہ میں جانتا ہوں کہ درون بیش قیمت ہوتے ہیں لیکن اس کے باوجود سوال یہ ہے کہ کیا پورے مڈل ایسٹ کوجنگ کی آگ میں محض اس لۓ دھکیلا جا سکتا ہے کہ آپ کا ایک ڈرون گم ہو گیا ہے ؟