Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

وینزویلا میں تیل کی پیداوار اس مہینے کی کم ترین سطح تک گر گئ- اقتصادی بحران اور پابندیاں انڈسٹری کو تنہا کر رہی ہیں

وینزویلا میں تیل کی پیداوار اس مہینے کی کم ترین سطح تک گر گئ- اقتصادی بحران اور پابندیاں انڈسٹری کو تنہا کر رہی ہیں
اوپیک کے ثانوی ذرائع کے مطابق وینزویلا میں تیل کی پیداوار 35000 ہزار بیرل روز کی سطح تک گر گئ-وینزویلا پرانے اور بڑے مسائل میں گھرا ہوا ہے-سیاسی صورت حال بتاتی ہے کہ حالات میں تبدیلی کی توقع نہں جس سے ہو سکتا ہے کہ ملک میں تیل کی صنعت کا خاتمہ ہو جاۓ گا حکومت کی تبدیلی کے حامیوں نے توقع ظاہر کی تھی کہ جوآن گائیڈو ملک کی تیل کی صنعت کی بہتری کے لیے مؤثراقدامات کریں گے گائیڈو نے اس سال اس امید کے ساتھ کہ غیر ملکی کمپنیاں بھی دلچسپی لیں تیل کی صنعت کے کچھ حصوں کی نجکاری کا اعلان بھی کر دیاامید کی جاتی ہے کہ اس سے وینزویلا کے حالات میں تبدیلی کے آثار پیدا ہوں گے-اور شاویز کے دور کی یاد تازہ ہو جاۓ گی

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

10 − 7 =

Contact Us