ٹرمپ نےڈرون گراۓ جانے کے الزام میں ایران کے خلاف پابندیاں عائد کر دیں-جب کہ ایرانی وزیر خارجہ محمد جاوید ظریف نے کہا ہے کہ ایران امریکہ کے ساتھ باہمی وقار برابری کی سطح پرمزاکرات کے لئے تیار ہے-اسلامی جمہوریہ ایران نے واضح کیا ہے کہ اگر امریکہ ایران پر دباؤشدید کرتا چلا جائے گا تو ایسی صورت میں ایران کے لئے مذاکرات کے لئے ہاتھ بڑھانا مشکل ہو جائے گا-