امریکی قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن کا کہنا ہے کہ ایران کی شدیدخاموشی بھی اس کی گفتگو کا ایک انداز ہے-انھوں نے مزید کہا کہ ایران امریکہ کے ساتھ بامعنی مزاکرات کے سلسلے میں خاموشی اختیار کئے ہوئے ہے-جب کہ دوسری طرف تہران کا مسلسل یہ کہنا ہےکہ امریکہ کی جانب سے دھمکیاں اور پابندیاں ممکنہ بات چیت کو ناممکن بنا رہی ہیں-