جون 25, 2019 by خبری صدر ٹرمپ نے اپنے ایک ٹوئٹرپٰغام میں ایران کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اس نے امریکہ کی کسی بھی چیز پر حملہ کیا تو امریکہ کی جانب سے اس کے خلاف پوری قوت سے کاروائی کی جائے گی دوست و احباب کو تجویز کریں