جون 26, 2019 by خبری ہاؤس آف دیمو کریٹ نے بالآخر سپیشل کونسل رابرٹ ملر کو اس بات پر راضی کر لیا کہ وہ صدرٹرمپ کے خلاف گواہی دیں گے یاد رہے کہ ملرکی آئندہ ماہ عدلیہ ور انٹیلی جینس کے سامنےپیشی متوقع ہے دوست و احباب کو تجویز کریں