سائبریا کی سب سےبڑی میر مائن، جس سے دس ملین قیراط سے زائد ہیرے حاصل کئے گئے، اسے ڈرون سے فلمایا گیا ہے. اس افواہ کے باوجود کہ مائن ہیلی کاپٹرکو نگل سکتی ہے، یو اے وی نہ صرف ہیلی کاپٹر کو صحیح و سلامت واپس لانے میں کامیاب رہا بلکہ فضائی ریکارڈنگ سے دل دہلا دینے والی فوٹیج لینے میں بھی کامیاب رہا- زمین پر یہ سب سے بڑی انسان ساختہ سرنگوں میں سے ایک ہے جو1.2 کلو میٹر قطر پر محیط ہے- اس کی گہرائی پانچ سو پچیس میٹر ہے