تصاویر اور پرواز ٹریکر کے اعداد و شمار کے مطابق وینزویلا میں ایک روسی ‘ایئر فورس کا طیارہ اترا ہے.یاد رہےکہ مارچ میں ایسےہی ایک واقعے نے ماسکو اور واشنگٹن کے درمیان الفاظ کی ایک جنگ گرم کردی تھی . رائٹرز کے مطابق طیارہ وینزویلا کے دارالحکومت کاراکاس کے باہر سائمن بولیوار انٹرنیشنل ہوائی اڈے پراترا. ایجنسی نے ہوائی جہاز کے بارےمیں مزید تفصیلات فراہم نہیں کیں.
