جون 27, 2019 by خبری برطانوی پارلیمنٹ ہاؤس میں کوکین پائی گئی-خبر کے مطابق کوکین نو میں سے چار ایسی جگہوں پر پائی گئی جہاں صرف ممبران پارلیمنٹ یا پھر اجازت نامے رکھنے والے لوگ ہی جا سکتے ہیں-حکومت کی جانب سے تمام ممبران پارلیمینٹ کا کوکین ٹیسٹ کروانے کا اعلان کیا گیا ہے دوست و احباب کو تجویز کریں