امریکہ اتحادیوں کو ایران کے خلاف جنگ میں نہ گھسیٹے-فرانس
by خبری
فرانس نے خبردار کیا ہے کہ امریکی سیکریٹری برائے دفاع نیٹو اتحادیوں کو ایران کے خلاف متحد ہونے کے لئے قائل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں یوں امریکہ اپنی ذاتی جنگ کوبین الاقوامی جنگ میں بدل رہا ہے-امریکہ کو اپنا رویہ بدلنا چاہئے