واشنگٹن کی جانب سے وقتاً فوقتاً عائد کی جانے والی اقتصادی پابندیوں اور تضادات کے باعث ڈالر کے ذریعے تجارتی لین دین کرنے والے ممالک متبادل کرنسی پر غور کرنے پر مجبور ہو گئے-ان ممالک میں روس ، چین،ترکی ،انڈیا اورایران شامل ہیں یاد رہے کہ روس پہلے ہی ڈالر سونا خریدنے میں صرف کر چکا ہے تاکہ روسی کرنسی روبل کو استحکام مل سکے