صدر ٹرمپ نے آج جنوبی اور شمالی کوریا کی سرحدوں کے درمیان غیر فوجی علاقے میں صدر کم جونگ ان سے ملاقات کی- صدر ٹرمپ نے ملاقات کے بعد اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ میں محسوس کرتا ہوں کہ میرے اور صدر کم جونگ ان کے خیالات ملتے جلتے ہیں لیکن اس سے یہ امید کوئی نہ باندھے کہ امریکہ شمالی کوریا کے متعلق اپنی پالیسی میں کسی قسم کی تبدیلی لائے گا-امریکہ کو اس سلسلے میں کوئی جلدی نہیں
