حالیہ عالمی معاشی صورت حال میں دنا کی بڑی معیشتوں نے ڈالر کو دیس نکالا دینے کے لئے اقدامات کرنے شرع کر دئے-امریکہ کو بیرون ملک پانچ بڑ ے مالی معاہدوں میں شکست کا سامنا کرنا پڑا
ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی عوام سے وعدہ کیا تھا کہ وہ اپنے دور صدارت میں کسی کو بھی امریکی نظام معیشت کے خلاف زبان درازی کی اجازت نہیں دیں گے-چین کے بعد دنیا کی دوسری بڑی برآمدی معیشت ہونے کے باوجود امریکہ کو عالمی سطح پر پانچ بڑے معاہدوں میں شکست کا سامنا ہے جن میں ہواوے،اوبر،نورڈ سٹریم ،ایس- 400 بمقابلہ ایف-35 شامل ہیں