شمالی سائپرس میں گرنے والی چیز روسی ساختہ دفاعی میزائل ہو سکتا ہے
by خبری
ترک انتظامی علاقے میں رات کے وقت گرنے والی دھماکے دار چیز روسی ساختہ دفاعی میزائل ہو سکتا ہے-وزارت دفاع نے بتایا کہ ہو سکتا ہے کہ یہ دفاعی میزائل اسرائیل کے شام پر حملے کے دوران ہدف سے بھٹک گیا ہو