بریگزٹ پارٹی اگلے پارلیمینٹ الیکشن میں اپنے امید واروں کے نام سامنے لانے میں ناکام رہی-تفصیلات کے مطابق بریگزٹ پارٹی کے قائد نیگل فاراج نے دعویٰ کیا تھا کہ پارلیمینٹ کے آئندہ الیکشن میں وہ اپنے سو امید وار سامنے لائیں گے –لیکن وہ ان ناموں کو ان کے خلاف ممکنہ طور پر اٹھنے والے سوالات کی وجہ سے سامنے نہیں لا پائے
