خواتین ٹیموں کے درمیان ہونے والے ورلڈ کپ سیمی فائنل کے مقابلے سے پہلے امریکی ٹیم کے لئے جاسوسی کرنے کا شبہ ظاہر کیا گیا ہے-یہ بات تب پتہ چلی جب انگلش فٹ بال ٹیم کےافسران نے ہوٹل کے باہرامریکی عملے کے لوگوں کو دیکھا –امریکی جاسوس سادہ لباس میں تھےاور انھوں نے وہاں اپنی موجودگی کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ وہ وہانں رضا کارانہ امداد کے لئے موجود تھے- جبکہ امریکی ٹیم کی کوچ نے اس الزام کو مسترد کر دیا
