ہم افغانستان میں جاسوسی کا ایک مربوط نظام چھوڑ کر جائیں گے-ٹرمپ
by خبری
ہم افغانستان سےاپنی اٹھارہ سالہ مہماتی دلدل سےنکلنے کی
تیاریاں کر رہے ہیں- کیوںکہ ہم مزید اس میں رہنا نہیں چاہتے لیکن اس یقین کے ساتھ
کہ ہم اپنے پیچھے ایک مضبوط اٹتیلیجینس چھوڑ کر جا رہے ہیں-