ماسکو نے وسطی ایشیائی صحرا میں فضا سے فضا میں مار کرنے والے جدید ائیر ڈیفینس میزائل سسٹم ایس-500کا کامیاب تجربہ کیا ہے- منسٹری نے یہ بتانے سے گریز کیا کہ کس قسم کا میزائل اس تجربے میں استعمال کیا گیا ہے البتہ یہ کہا کہ یہ میزائل پہلے سے زیر استعمال تھا