جیک ٹاپر پریشان ہیں کہ آخر ٹرمپ نے ایران پر حملہ کیوں نہیں کیا- مارک پنس کو دئے جانے والے ایک انٹرویو کا تجزیہ کرتے ہوئے مقامی ٹی وی شو کے میز بان نے کہا کہ جیک اس انٹرویو کے دوران اس بات پر بے چین نظر آئے کہ ایران کے ساتھ ہونے والے حالیہ تضادات میں ٹرمپ نے ایران پر بمباری کیوں نہیں کرنے دی
