امریکی وزارت خزانہ نے حزب اللہ کے دوقانون سازوں اور ایک اہم سیکیورٹی افسر کوپابندیوں کی فہرست میں شامل کر لیا- امریکی وزارت خزانہ کے افسر سیگل مینڈلکر کا کہنا ہے کہ” حزب اللہ لبنان اور خطے کے دوسرے ممالک کے عوام اور معیشت کے لئےخطرہ ہے-حزب اللہ کی سیاسی اور تخریبی کاروائیوں میں کوئی فرق نہیں”-