ایران کے انقلابی محافظوں نے برطانوی آئل ٹینکر کا راستہ روکا-برطانیہ
by خبری
برطانوی حکومت نے دعویٰ
کیا ہے کہ ایران کے انقلابی محافظوں نے آبنائے ہرمز میں برطانوی آئل ٹینکر کا
راستہ روکا-جبکہ ایران نے اس الزام کو مسترد کرتے ہعئے کہا ہے کہ ایرانی جنگی بحری
جہاز اور کسی غیر ملکی جہاز کے درمیان کوئی حادثہ رونما نہیں ہوا-