ذرائع کے مطابق جبرالٹر پولیس نے ایرانی آئل ٹینکر ”گریس-1″کے کپتان اور چیف آفیسرکو گرفتار کر لیا- اس آئل ٹینکر کو برطانوی آبدوزوں اور مقامی پولیس نے پہلے سے گھیر رکھا تھا- جمعرات کے روزگرفتار شدہ دونوں افسران سے تفتیش بھی کی گئی-جبرالٹر پولیس نے جہاز کے اندر سے اہم دستاویزات اور الیکٹرونک آلات اپنے قبضے میں لے لئے