افغانستان سے قبل از وقت انخلا ایک جنگی غلطی ہو گی- جنرل ملی
by خبری
صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے نامزد اہم مللٹری افسر جنرل ملی کا کہنا ہے کہ افغانستان میں جنگ کے خاتمے کے لئے ضروری ہے کہ طالبان سے بات چیت کے بعد بتدریج انخلا کی طرف بڑھا جائے-بغیر اس حکمت عملی کےافغانستان سے انخلا قبل از وقت ہو گا اورایک حربی غلطی بھی