فرانس کا ایک بڑا قومی تہوارصدرعمانوئیل میکرون کے لئے اس وقت ایک بڑی مشکل بن گیا جب وسطی پیرس میں ملٹری پریڈ کے دوران درجنوں مظاہرین نے ان پر آوازے کسے اور ان سے استعفے کا مطالبہ بھی کیا-بعض جگہوں پر صورت حال اس وقت زیادہ خراب ہو گئی جب پولیس نے مظاہرین پر مرچوں کا چھڑکاؤ کیا