پاکستانی وزیر اعظم عمران خان 22جولائی کو امریکہ کا دورہ کرنے والے ہیں-اس موقعے پر توقع کی جا رہی ہے کہ دونوں ممالک کے سربراہان کی ملاقات کے نتیجے میں باہمی اختلافات کے خاتمے کے لئے اہم پیشرفت ہو گی-امریکہ کویقین ہے کہ وہ افغانستان کی اٹھارہ سالہ جنگ کی دلدل سے باعزت نکل سکتا ہے بشرطیکہ پاکستان اس کا ساتھ دے –