جولائی 17, 2019جولائی 21, 2019 by خبری سوئٹزرلینڈ اور ایران امریکی پابندیوں سے چھٹکارا پانے کے لیےادائیگیوں کا متبادل نظام لائیں گے-نظام مافی کے مطابق ایک دفعہ تیل کی رقم کا بہاؤ ایشیا سے یورپ کی طرف منتقل ہو جائے پھر ہم فوری طور پر سوئٹزرلینڈ کے ساتھ کاروبارشروع کردیں گے دوست و احباب کو تجویز کریں