Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

ہمیں ٹرمپ کے جرائم کا محاسبہ کرنا ہو گا-الہان عمر

امریکی صدر کی جانب سے متعصب اور نسل پرستانہ بیانات کا شکار ہونے والی الہان عمر نے صدر کے خلاف سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا کہ یہ ہمارے ملک کا صدر ہے جو ہمارے ملک کی اعلیٰ اقدارمثلاً قانونی مساوات،مذہبی آزادی،مساوی تحفظ اورایذارسانی سے تحفط  کی کھلےعام خلاف ورزی کر رہا ہے-اس نے حال ہی میں کانگریس کی منتخب ہونےوالی چارغیر سفید فام خواتین کے خلاف پر تشدد حملوں کا آغاز کیا ہے-گو کہ ایسا پہلے بھی ہوتا تھا لیکن بند کمروں میں یا نیشنل ٹی وی شوز میں اور اب یہ وہائٹ ہاؤس کے روز گارڈن میں بھی ہونے لگا ہے-اب وقت ہے کہ ہمارے ملک کے قوانین کے ساتھ کھیلنے والے اس صدر کو روکا جائےاور اس کا محاسبہ کیا جائے  

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

1 + six =

Contact Us