روس بامقصد اور پر جوش منصوبہ بندی اوراور بنیادی ڈھانچے کی بحالی کے ساتھ پھر سے خلا میں اپنی دھاک بٹھانے کو تیار ہے-منفرد اور طاقتورخلائی رصد گاہ سپیکٹر-آر جی کا پروگرام شروع کرنے اورکریمیا میں دنیا کی سب سے بڑی ریڈیو ٹیلیسکوپ کی بحالی سے ظاہر ہوتا ہے کہ روس خلا میں اپنی اہم حیثیت پھر سے حاصل کرنے کے معاملے میں سنجیدہ ہے
