Shadow
سرخیاں
مغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئے

اگر امریکہ ترکی کو ایف-35 فروخت نہیں کرے گا تو ترکی کہیں اورجا سکتا ہے-اردگان

ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے جمعے کے روز بات کرتے ہوئے کہا کہ اگر امریکہ ترکی کو ایف-35 فروخت کرنے پر راضی نہ ہوا تو ترکی لڑاکا طیاروں کی خرید کے لیے کسی بھی اور ملک سے رابطہ کر لے گاانہوں نے مزید کہا کہ امریکہ کا اس سودےسے انقرہ کوالگ کا فیصلہ ترکی کواس کی ضروریات پوری کرنے سے روک نہیں سکتا  
       گیارہ دنوں میں پہلی مرتبہ کشیدگی سے متعلق امریکی تعلقات کے بارے میں عوامی سطح پر خطاب کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے کہا کہ امید ہے کہ امریکی اہلکار پابندیوں کے سوال کے لیے زیادہ "مناسب" ہوں گے، اور مزید کہا کہ ترکی بھی جدید ترین بوئنگ ہوائی جہاز کی خریداری پر غور کر سکتا ہے.
دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

2 × 1 =

Contact Us