اتوار, جنوری 12 https://www.rt.com/on-air/ Live
Shadow
سرخیاں
برطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکے

اسرائیلی ایرو-3 میزائل ڈیفینس سسٹم کی سیریز کا کامیاب تجربہ

اسرائیلی ایرو-3 میزائل دفاعی نظام کے ٹیسٹ کی کامیاب سیریز پروزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے انتہائی خوشی کےساتھ اسرائیل کی ہتھیاروں کی صلاحیتوں کے بارے میں فخر کااظہارکرتے ہو ئےٹویٹر پر واشنگٹن کا شکریہ اداکیا

نیتن یاہو نے اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ ایرو- 3 نے فضاسے باہربے مثال طے شدہ رفتار اور بلندی سےبیلسٹک میزائلوں کونشانہ بنایا. ” کوڈیاک میں امریکی پیسفک سپیس پورٹ کمپلیکس-الاسکا (پی ایس سی اے) میں میزائل ٹیسٹ کیے گئےجس میں طویل فاصلے سے بیلسٹک میزائلوں کونشانہ بنانے کے لئے تیار کیے گئے میزائلوں نے تین گنا کامیابی کے ساتھ ہدف کو نشانہ بنایا

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

14 − thirteen =

Contact Us