Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

جاپان کے ساحلوں پر شمالی کوریا کا بیلسٹک میزائلوں کا کامیاب تجربہ

بی بی سی کے مطابق جنوبی کوریا کی فوج نے دعویٰ کیا ہےکہ شمالی کوریا نے مختصر فاصلے تک مار کرنے والے دو بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔یہ تجربہ جاپان کے طرف اس کے مشرقی ساحل کی جانب کیا گیا -میزائلوں نے اپنے ہدف تک پہنچنے سے پہلے 30 کلو میٹر کی بلندی پر 250 کلو میٹر تک پرواز کی۔

جنوبی کوریا کے وزیر دفاع نے دعویٰ کیا کہ شمالی کوریا کے گذشتہ میزائل تجربے میں استعمال کیے جانے والے میزائلوں اور حالیہ میزائلوں کے ماڈل میں فرق تھا

جاپانی وزیراعظم نے بھی شمالی کوریا کے میزائل تجربے پر رائے دیتے  ہوئے کہا کہ اس سے جاپان کی سیکیورٹی کو کوئی خطرہ نہیں واضح رہےکہ گذشتہ ہفتے بھی شمالی کوریا نےمختصرفاصلے تک مار کرنے والےدو  بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ کیا تھا اوراس تجربے کو امریکا کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقیں کرنے پر جنوبی کوریا کے لیے ایک سنجیدہ وارننگ قرار دیا تھا

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

5 − 2 =

Contact Us