Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

عالمی سینٹرل بینکوں نےرواں سال ریکارڈ 7۔15بلین ڈالر کا سونا خریدا

رواں سال سونے کے سرکاری ذخائر میں تیزی سے اضافہ جاری رہا ، 2019 کی دوسری سہ ماہی میں قیمتی دھات کی طلب 1،123 ٹن تک پہنچ گئی۔ جمعرات کو ورلڈ گولڈ کونسل (ڈبلیو جی سی) کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مرکزی بینکوں نے سال کے پہلے چھ مہینوں میں ریکارڈ15.7 بلین ڈالر مالیت کا (374 ٹن) سوناخریدا۔

ڈبلیو جی سی نے اپنے 19 سالہ سہ ماہی ڈیٹا ریلیز میں بتایا کہ یہ اب تک سونے کی سب سے بڑا خریداری تھی اس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سونے کی ریکارڈ خریداری میں سب سے آگے روس ، چین اور پولینڈ تھے، کیونکہ بہت سے ممالک امریکی ڈالر سے دور رہ کر اپنے ذخائر کو متنوع بنانے کی کوشش میں ہیں۔

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

1 × 3 =

Contact Us