اتوار, جنوری 12 https://www.rt.com/on-air/ Live
Shadow
سرخیاں
برطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکے

روسی جاسوس سرگی سکرپل کو برطانیہ میں زہر دینے کے واقعے پرروس کے خلاف مزید امریکی پابندیاں

امریکہ نے روسی ایجنٹ سرگی سکرپل کو برطانیہ میں زہر دیے جانے کی بنا پر روس پر نئی پابندیاں عائد کر دی ہیں-یادرہے کہ سرگی سکرپل اور ان کی بیٹی کو برطانیہ میں 2018 میں اعصاب پر اثرانداز ہونے والا زہر دیا گیا تھا

امریکہ کی جانب سے عائد کی جانے والی پابندیوں کے باعث روس کو کسی بھی بین الاقوامی مالیاتی ادارے کی جانب سے دی جانے والی مراعات یا قرضوں کی مخالفت کی جائے گی-امریکہ نے روس کو ایسی ٹیکنالوجی کی فراہمی پر بھی کنٹرول کا اعلان کیا ہے گو کیمیائی اور حیاتیاتی ہتھیاروں میں استعمال ہوتی ہو

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

14 − one =

Contact Us