Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

پینٹاگون کا گھریلو نگرانی کے لیے جاسوس غبارے فضا میں چھوڑنے کا تجربہ

پنٹاگون امریکی شہریوں کو گنی پگ کے طورپر استعمال کرتے ہوئے ایک نئی نگرانی کی ٹیکنالوجی کی جانچ کر رہا ہے۔ مڈویسٹ کے اوپر درجن بھر اونچائی والے ’جاسوس غبارے‘ آزمائے گئےہیں ، اس منصوبے نےرازداری کے حامیوں اور انسانی حقوق کی محافظ تنظیموں کو خوف زدہ کردیا گیا ہے۔

محکمہ دفاع کی سدرن کمانڈ نے جولائی کے وسط میں یہ ٹیسٹ شروع کیے ، جو ایک نجی ایرواسپیس اور سیکیورٹی کمپنی ، سیرا نیواڈا کارپوریشن کے ذریعے انجام دیے جا رہے ہیں

اطلاع کے مطابق اس منصوبے کا ہدف جنوبی ڈکوٹا کےاوپر اونچائی پر ایم ای ایس ایچ نیٹ ورکنگ ٹیسٹ کروانا ہے تاکہ منشیات کی اسمگلنگ اور ہوم لینڈ سکیورٹی کے خطرات کا پتہ لگانے کے لئے مستقل نگرانی کا نظام فراہم کیا جاسکے۔کامیاب جانچ کے بعدجاسوس غبارے پانچ اضافی وسطی مغربی ریاستوں مینیسوٹا ، آئیووا ، وسکونسن ، مسوری اور الینوائے پر چھوڑے جائیں گے

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

eleven − two =

Contact Us