Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

ٹیکساس کے بعد اوہائیو میں فائرنگ

امریکی ریاست اوہائیو کے شہر ڈیٹن میں ایک بار کے نزدیک فائرنگ میں 9 افراد ہلاک اور 16 زخمی ہوگئے ہیں۔

فائرنگ سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا اور بھگڈر مچ گئی۔ ریسکیو اہلکاروں نے ہلاک اور زخمی ہونے والوں کو اسپتال منتقل کیا۔ فائرنگ کی اطلاع ملتے ہی ڈیٹن پولیس نے الرٹ جاری کردیا اور کسی بھی شخص کو جائے وقوعہ کا رخ نہ کرنے کی ہدایت کی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حملہ آور بھی ہلاک ہونے والوں شامل ہے۔ جبکہ  عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ مسلح شخص نے بار کے نزدیک اندھا دھند فائرنگ کردی اور فرار ہوگیا

واضح رہے کہ آج ہی الپاسو کے ایک شاپنگ سینٹر میں بھی مسلح نوجوان نے اندھا دھند فائرنگ کی تھی جس کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک اور 40 زخمی ہوگئے تھے جس کے چند گھنٹوں بعد ہی اوہائیو میں فائرنگ کا دوسرا واقعہ رونما ہوا ہے

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

8 − 5 =

Contact Us