Shadow
سرخیاں
مغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئے

پاک بھارت کشیدگی عروج پر-انڈیا کاجدید ترین دفاعی میزائل کا تجربہ

کشمیر پر نئی دہلی اور اسلام آباد کے مابین حالیہ کشیدہ فضا میں بھارت نے جدید ترین فضائی دفاعی نظام کوئیک ری ایکشن سرفیس ٹو ایئر میزائل (کیو آر ایس اے ایم) کاتجربہ کیا ہے۔

مشرقی ہندوستانی ریاست اوڑیسہ میں اتوار کے روز کیے جانے والے ٹیسٹوں کے دوران ٹرک پر نصب میزائل نےاپنے اہداف کو کامیابی کے ساتھ نشانہ بنایا۔ بھارتی وزیر دفاع نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر میزائل لانچ کرنے کی تصاویر اور ویڈیو شیئر کی ہے۔

یہ ٹیسٹ اس وقت سامنے آئے جب بظاہر ایک بار پھر بھارت اور پاکستان متنازعہ کشمیر کے خطے پر تلخ کلامی میں مصروف ہیں۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق اتوار کےروز، دونوں ممالک کی فورسز کے درمیان کشمیرکے ضلع پونچھ میں ایک سرحدی تصادم میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

two × five =

Contact Us