Shadow
سرخیاں
پولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئےیورپی کمیشن صدر نے دوسری جنگ عظیم میں جاپان پر جوہری حملے کا ذمہ دار روس کو قرار دے دیااگر خطے میں کوئی بھی ملک جوہری قوت بنتا ہے تو سعودیہ بھی مجبور ہو گا کہ جوہری ہتھیار حاصل کرے: محمد بن سلمان

آئی این ایف معاہدہ کی میعاد ختم ہونے کےساتھ ہی امریکہ نئے میزائل تیار کرے گا-پنٹاگون

ینٹاگون نے اعلان کیاہے کہ امریکہ روایتی زمینی اساس پر مبنی میزائل تیار کرنے کا ارادہ رکھتا ہے جن کی تیاری اس سے قبل آئی این ایف اسلحہ کنٹرول معاہدے کے تحت کالعدم قرار دی گئی تھی

پینٹاگون کے ترجمان نے جمعہ کو ایک ای میل بیان میں کہا ، “اب جب ہم پیچھے ہٹ چکے ہیں تومحکمہ دفاع ان روایتی زمینی  میزائلوں کی ترقی کو پوری طرح سے آگے بڑھائے گا۔”

امریکہ نے فروری میں روس کی جانب سے INF معاہدے کی مبینہ خلاف ورزی کو اس سے دستبرداری کے بہانہ کے طور پراستعمال کیاتھاجس سے یہ معاہدہ باضابطہ طور پر چھ ماہ کی مدت کے بعد 2 اگست کو ختم ہوگیا۔

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

15 + sixteen =

Contact Us