Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

چین کے ساتھ امریکی تجارتی جنگ کے بڑھتے ہی عالمی اسٹاک مارکیٹس کریش

میں ہونے والی تجارت میں 5 فیصد سے زیادہ کم ٹریڈ کررہا تھا۔ پیرکے روز امریکہ چین تجارتی کشیدگی میں اضافے کے بعد جب وال اسٹریٹ سرخ ہو گئی توسرمایہ کارپریشان ہو گئے ڈاؤ جونزکے حصص ابتدائی گھنٹی کے بعد صنعتی اوسط 580 پوائنٹس یا تقریبا 2 فیصد سے زیادہ گر گئے۔ایس اینڈ پی 500 اور نیس ڈیک کمپاؤنڈبالترتیب 2 فیصد اور 1.3 فیصد کم رہے

امریکی اسٹاک مارکیٹس میں مندی کا رجحان ایشین مارکیٹوں میں مندی کے بعد آیا۔ تجارتی تناؤ کے خدشات پر جاپان کے نکی میں1.74 فیصد کمی واقع ہوئی ، جبکہ ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ 2.85 فیصد اور چین کا شنگھائی کمپاؤنڈ1.62 فیصد نیچے گر گیا۔

پیر کے روز یوروپی اسٹاک میں بھی گراوٹ آئی ، لندن اسٹاک ایکسچینج کی فہرست میں درج کمپنیوں کی نمائندگی کرتے ہوئے ، ایف ٹی ایس ای 100 سکیل کے ساتھ ، 2.78 فیصد کم ہوا۔ فرانس کے سی اے سی 40 میں 2.26 فیصد کی کمی اور جرمنی کا ڈی اے ایکس دوپہر کے آخر میں پانچ پرسینٹ کم پہ کاروبار کر رہا تھا

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

fifteen − 9 =

Contact Us