Shadow
سرخیاں
پولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئےیورپی کمیشن صدر نے دوسری جنگ عظیم میں جاپان پر جوہری حملے کا ذمہ دار روس کو قرار دے دیااگر خطے میں کوئی بھی ملک جوہری قوت بنتا ہے تو سعودیہ بھی مجبور ہو گا کہ جوہری ہتھیار حاصل کرے: محمد بن سلمان

روس نے مقامی کرنسیوں میں تجارت کرکے امریکی ڈالر کے تسلط کو کم کردیا۔

روس نے ہندوستان اور چین کے ساتھ تجارت میں امریکی ڈالر کا حصہ تقریبا آدھا کردیا ہے اور یورپی یونین کے ساتھ معاہدوں میں گرین بیک کا استعمال کم کرنے کے ساتھ ساتھ معیشت کوڈالرسے چھٹکارادلانے کے اپنے عہد پر بھی قائم ہے۔

یہ پہلا موقع ہے جب ڈالر اپنے اہم تجارتی شراکت داروں کے ساتھ روس کی برآمدی تجارت میں نمایاں پوزیشن کھو بیٹھا ہے۔ 2019 کی پہلی سہ ماہی کے اختتام تک ، بھارت کو روسی برآمدات کا 75 فیصد سے زیادہ روبل میں ادا کیا گیا۔ پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں مقامی کرنسی کی تجارت میں تقریباچار گنا اضافہ ہوا ہے اور 2018 کے اختتام کے بعد سےاس میں دگنا اضافہ ہوا ہے۔

چین کے ساتھ لین دین میں ، روبل اور یورو نےڈالر کو پیچھے چھوڑ دیا۔ اس طرح ، گذشتہ سال کے پہلے تین مہینوں میں یورو میں لین دین کی شرح 0.7 فیصد سے بڑھ کر موجودہ 37.6 فیصد ہوگئی  جب کہ روبلز کا حصہ تقریباً تین فیصد اضافے سے 9.6 فیصد پر آگیا۔ دریں اثنا گرین بیک کا حصہ 87 فیصد سے کم ہوکر 45.7 فیصد رہ گیا۔

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

four × one =

Contact Us